ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / مینگلور ائرپورٹ پر سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام 16.52 لاکھ مالیت کا سونا ضبط

مینگلور ائرپورٹ پر سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام 16.52 لاکھ مالیت کا سونا ضبط

Tue, 02 Mar 2021 13:47:37    S.O. News Service

مینگلور 2 مارچ (ایس او نیوز)  مینگلور انٹرنیشنل ائرپورٹ پر  آج منگل کو  سونا اسمگل کرنے کی ایک اورکوشش  کسٹم حکام نے ناکام بنادی اور قریب 16 لاکھ 52 ہزار مالیت کا سونا ضبط کرلیا۔

ذرائع نے بتایا کہ کسٹم حکام نے اس تعلق سے  مرڈیشور کے ایک  رہائشی محمد   عون  کو اپنی تحویل میں لیا  ہے جو دبئی سے ایر انڈیا فلائٹ کے ذریعے مینگلور ائرپورٹ پہنچا تھا، بتایا گیا ہے کہ اس نے اپنی ٹرالی بیگ میں  350 گرام سونا چھپا رکھا تھا جسے  تلاشی کےدوران برآمد کرلیا گیا۔ 


Share: